: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
محبو ب نگر 20 اگست ( ایجنسیز) محبو ب نگر ضلع کے منگا نو ر گا و ں میں لا ری نے آ ٹو رکشہ کو ٹکر دے دی جس کے نتیجہ میں 7 افر ا د ہلا ک ہو گئے جبکہ 4 افرا د زخمی ہو گئے ہیں ۔ یہ حا د ثہ ا نڈ ین آ ئیل پٹر و ل بنک کے قر یب پیش آ یا۔ 7 افر اد جو آ ٹو میں سفر کر ر ہے تھے ٹکر کی و جہ سے با ہر گر گئے تما م کی جا ئے حا دثہ پر ہی موت و اقع ہو گئی ۔ تما م ز خمیو ں کو مکھتل کے دوا خا نہ سے ر حو ع کیا گیا
ہے۔ مکھتل کے سی آ ئی و ینکٹیشو ر لو اور ایس آ ئی انیل کما ر نے تما م لا شو ں کو اپنے قبضہ میں لے لیا ہے۔ ایک او ر حا د ثہ میں آ ٹو ر کشہ نے بڑ ے جھا ڑ کو ٹکر د ے دی جو کہ و ر نگل ضلع کے متیا لا مما گڈ م گا و ں میں پیش آ یا ۔ اس حا د ثہ میں 2 افر ا د ہلا ک ہو گئے جبکہ دو سر ے 8 افراد ز خمی ہو گئے۔ تما م ز خمیو ں کو قر یبی ہا سپٹل سے ر جو ع کیا گیا ہے۔